موزہ ساز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چمڑے کی جرابیں بنانے والا؛ جوتے بنانے والا، موچی (جامع اللغات؛ علمی اردو لغت)

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چمڑے کی جرابیں بنانے والا؛ جوتے بنانے والا، موچی (جامع اللغات؛ علمی اردو لغت)